دکی:چمالنگ کے علاقے اکرام بورڈ میں کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن جانبحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق جاں بحق کانکن کی شناخت عبدالرحمن ولد چودان قوم سلیمناخیل سکنہ افغانستان کے نام سے ہوگئی۔لاش کو ہسپتال ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کرکے افغانستان روانہ کردی گئی۔






