نوشکی کلی فقیران میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 22 سالہ نوجوان  جاں بحق

نوشکی کلی فقیران میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 22 سالہ نوجوان جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

نوشکی نامہ نگار نوشکی کلی فقیران میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 22 سالہ نوجوان جان بحق تفصیلات کے مطابق نوشکی کے کلی فقیران میں علی الصبح 22 سالہ نوجوان عبدالغفار ولد جلیل احمد غسل خانے میں گیزر سے کرنٹ لگنے پر جان بحق ہوگیا جنہیں فوری طور پر ڈی ایچ کیو سول ہسپتال نوشکی لایا گیا پوسٹ مارٹم کے بعد میت کو ورثاء کے حوالے کردی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!