نوشکی ‘ ٹرک اور زمباد گاڑی میں تصادم دو افراد زخمی ‘ ایک کوئٹہ ریفر

نوشکی ‘ ٹرک اور زمباد گاڑی میں تصادم دو افراد زخمی ‘ ایک کوئٹہ ریفر

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

نوشکی ‘ آر سی ڈی شاہراہ بدل کاریز کے قریب زمباد گاڑی اور ٹرک میں تصادم سے دو افراد شدید زخمی ‘ دونوں زخمی باپ بیٹے بتائے جاتے ہیں زخمیوں کا تعلق کوئی غریب آباد نوشکی سے ہے شدید زخمی کو کوئٹہ ریفر کر دیا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!