اسلام آباد:. پیٹرولیم مصنوعات میں تقریباً 12 روپے تک کی کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا..۔ .مٹی کے تیل کی قیمت میں. 11 روپے 88 پیسے فی لیٹر کمی کی جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 35 روپے 56 پیسے فی لیٹر.، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7 روپے 6 پیسے کمی کے بعد 74 روپے 52 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔.. ڈیزل کی قیمت پانچ پیسے اضافے کے بعد 80 روپے 15 پیسے فی لیٹر کردی گئی ہے۔.. حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے تحت نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا۔..
