پنجگور میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق ، 4 زخمی

پنجگور میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق ، 4 زخمی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

پنجگور : بلوچستان کے ضلع پنجگور میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پنجگور نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ پروم ڈیم ایریا میں پیش آیا ہے، فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ چار ہوگئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق واقعے کے بعد امدادی ٹیموں نے جائے حادثے پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!