قلعہ عبداللہ ‘ 16ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

قلعہ عبداللہ ‘ 16ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں پولیو کے ایک اور کیس کی تصدیق ہوگئی محکمہ صحت بلو چستان کے مطابق قلعہ عبداللہ کے تحصیل گلستان کے 16ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے محکمہ صحت کے مطابق متاثرہ بچے کے والدین بچے کو انسداد پولیو کے قطرے نہیں پلاتے تھے بلکہ مہم کے دوران اپنے بچوں کو چھپا دیتے تھے بلوچستان میں رواں سال سب سے زیادہ متاثر ہ بچوں کی تعداد 25ہوگئی ہے جو انتہائی زیادہ ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!