اسلام آباد(نمائندہ کوہ یار ) انتہائی باوثوق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم شوگر کمیشن رپورٹ کی روشنی میں کارروائی کر احکامات جاری کرنے والے ہیں ایف آئی اے ‘ اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ ‘ نیب سمیت دیگر تحقیقاتی اداروں کے ذریعے ذمہ داران کیخلاف ٹیکس چوکری ‘ کرپشن ‘ فواجداری کا مقدمات کے تحت کارروائی شروع کی جائے گا یہ اقدام شوگر ملز اور افراد کیخلاف نہیں بلکہ چینی کے لین دین میں جو جو ملوث پائے جا رہے ہیں ان سب کیخلاف قانون کی مطابق کارروائی کرتے ہوئے ان کو گرفتار بھی کیا جائے ۔






