ترک صدر کےبھتیجے کورونا وائرس سے جاں بحق

ترک صدر کےبھتیجے کورونا وائرس سے جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

ترک صدر رجب طیب اردوان کے بھائی کے بیٹے احمد اردوان کرونا وائرس میں مبتلا ہوکر جاں بحق ہوگئے۔ ان کی عمر 73 برس تھی۔ ترکی کے صدارتی ترجمان ابراہیم کالن اسپیکر ترک پارلیمنٹ مصطفیٰ شینتوب اور دیگر سیاسی رہنماؤں نے صدر اردوان سے بھتیجے کے انتقال پر تعزیت کی اور گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر اردوان کے سوتیلے بھائی حسن اردوان کا انتقال 2006میں ہوا تھا، ترکی میں اب تک کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 18لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ اب تک کرونا وائرس سے ترکی میں 18ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!