سبی:  گھر  پر  دستی بم حملہ ، ملزمان فرار

سبی: گھر پر دستی بم حملہ ، ملزمان فرار

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

سبی: گھر میں دستی بم حملہ ، ملزمان فرار ہوگئے ،تاہم دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ڈپٹی کمشنر سبی اور ایس ایس پی سمیت دیگر جائے وقوعہ پرپہنچ گئے ۔گزشتہ روز سبی میں ایکسین بی اینڈ آر روڈ پر واقع رہائش گاہ پر مسلح افراد نے دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے ،دستی بم مکان کے صحن میں گر کرزوردار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔دوسری جانب ڈپٹی کمشنر سبی ،ایس ایس پی پولیس ودیگر حکام نے بھی جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!