چاغی سے تعلق رکھنے والے دو افراد  افغانستان کے سرحدی علاقے سفار میں قتل

چاغی سے تعلق رکھنے والے دو افراد افغانستان کے سرحدی علاقے سفار میں قتل

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

چاغی(نامہ نگار) چاغی کے رہائشی قبائلی رہنماء حاجی عبدالحد مہرانی کے بیٹے عبداللہ مہرانی اور حاجی یار محمد مہرانی کے بیٹے صوفی عبداللہ مہرانی افغانستان کے سرحدی علاقے سفار میں قتل کردئیے گئے ۔جن کی تدفین چاغی میں کردی جائے گی ۔ تاہم دونوں افراد کے قتل کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا ۔خاندانی ذرائع نے واقع کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان افراد کے قتل کی فی الفور وجوہات کا علم نہیں ہوسکا ۔ جن کی تدفین چاغی کے مقامی قبرستان میں کر دی گئی جبکہ فاتحہ خوانی کا سلسلہ مہرانی ہاوس چاغی میں جاری ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!