کوئٹہ: باخبر ذرائع سے معلوم ہوتا ہے کہ وزیراعظم عمران خان تھوڑی دیر میں کوئٹہ پہنچ رہے ہیں اور وہ دھرنے کے مقام پر جا کر مذاکرات کریں گے دھرنے کے مقام پر سیکورٹی کے سخت انتظامات ‘ انتظامیہ نے اسٹیج کے شرکاءکو دور کر دیا ہے دوسری جانب بلاول بھٹو کوئٹہ پہنچ چکے ہیں اس دھرنے کی مقام پر کی جانب روانہ ہیں واضح رہے کہ پی ڈی ایم کی رہنماءپہلے ہی کوئٹہ پہنچ چکے ہیں ۔
