پاکستان کا فتح میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا فتح میزائل کا کامیاب تجربہ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

راولپنڈی: پاکستان نے فتح میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ فتح میزائل 140 کلو میٹر تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔


ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق فتح میزائل نے کامیابی سے ہدف کو نشانہ بنایا، میزائل سسٹم سے دشمن کے علاقے میں اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت میں اضافہ ہوا، صدر، وزیراعظم، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، آرمی چیف نے مبارکباد دی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!