ژوب میں بس کھائی میں جاگری، حادثے میں 12 افراد جاں بحق، 20 زخمی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ: خیبر پختونخوا کے علاقے دانہ سر میں مسافر بس گہری کھائی میں جا گری

کوئٹہ: خیبر پختونخوا کے علاقے دانہ سر میں مسافر بس حادثے کا شکار ہوئی، ڈی سی شیرانی ولی خان کاکڑ

کوئٹہ: ضلعی انتظامیہ شیرانی کی ریسکیو ٹیمیں اور ایمبولینسز فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، ڈی سی حضرت ولی کاکڑ

کوئٹہ: بس حادثے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہیں، ڈی سی شیرانی حضرت ولی کاکڑ

کوئٹہ: زخمیوں کو نکالنے اور امدادی کارروائیاں تاحال جاری ہیں، ڈی سی شیرانی حضرت ولی کاکڑ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!