اہم ترین پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ جولائی 18, 2026 سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیںحکومت نے 3 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔ وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق حکومت نے آئندہ 3 کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 44 پیسے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 31 روپے پانچ پیسے کا اضافہ کیا ہے۔ مذید پڑھیں دیگر خبریںپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول 3 روپے…پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز…پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکانحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دیپیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی، حکومت نے نئی قیمتوں کا…Powered by Contextual Related Posts Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin