کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر تھی، جس کا مرکز کوئٹہ سے 37 کلو میٹر شمال مشرق میں تھا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق فوری طور پر زلزلے سے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!