سوشل میڈیا پر قلات ڈویژن کے نوٹیفیکیشن سے متعلق چلنے والی خبر کی تردید

سوشل میڈیا پر قلات ڈویژن کے نوٹیفیکیشن سے متعلق چلنے والی خبر کی تردید

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ:عدالت عالیہ بلوچستان کوئٹہ کے رجسٹرار ناصر خان یوسفزئی کی جا نب سے جا ری کر دہ یا داشت نمبر /217آر ایچ سی کے مطابق آج مورخہ 29جولائی 2026کو آئینی درخواست نمبر 1062/2026کی سماعت کے دوران فریقین کو آئندہ سما عت کے لئے نوٹسز جا ری کر نے کے احکامات صادر فرمائے گئے ہیں ۔ سوشل میڈیا پر قلات ڈویژن کے نوٹیفیکیشن نمبر 297-A-13/6173-98مورخہ 8جولائی 2026 کو معطل کر نے کے حوالہ سے خبروں میں کو ئی صداقت نہیں جس کی تردید کی جا تی ہے کیس کی اگلی سما عت 6اگست کو مقرر کی گئی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!