اسلام آباد پولیس نے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو حراست میں لے لیا

اسلام آباد پولیس نے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو حراست میں لے لیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد پولیس نے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو حراست میں لے لیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مشتاق احمد کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی، بغیر اجازت ریلی، ہنگامہ آرائی کے الزامات پر حراست میں لیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!