قلات ، 4 مسافراغوا ، گاڑی نذر آتش

قلات ، 4 مسافراغوا ، گاڑی نذر آتش

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

قلات: میں کوئٹہ کراچی مرکزی شاہراہ رودینجو جتک آباد کے مقام پر مسلح افراد کی واردات، مسلح موٹر سائیکل سواروں نے آلٹو کار روک کر 4 مسافروں کو اغوا کرلیا، پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر پٹرول چھڑک کر نذر آتش کردیا، مغوی افراد کو نامعلوم مقام کی طرف لے کر فرار ہوگئے مغویوں کے نام فوری طور پر معلوم نہ ہوسکے جبکہ مزید تحقیقات کی جارہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے