برمش کو انصاف دو، ویمن ڈیموکریٹک فرنٹ

برمش کو انصاف دو، ویمن ڈیموکریٹک فرنٹ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

سانحہ ڈھنک کو پوری دنیا میں افسوس کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔ ویمن ڈیموکریٹک فرنٹ کی جانب سے برمش کیلئے انصاف کا تقاضے کرتے ہوئے ٹوئیٹر پر احتجاج ریکارڈ کرایا گیا ہے اور مطالبہ کیا گیا ہے کہ ””ہم بلوچستان میں ڈیتھ اسکواڈ کے خاتمے اور تشدد پر ان کی اجارہ داری کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ ہم بلوچستان میں ریاستی جبر کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ ہم بلوچ عوام کے دکھوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔“ ویمن ڈیموکریٹک فرنٹ کی جانب سے پوسٹر اٹھایے احتجاج کی تصاویر سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!