ٹرانسپورٹ پر پابندی کے باوجود بس سروس شروع ،انتظامیہ کی کارروائی

ٹرانسپورٹ پر پابندی کے باوجود بس سروس شروع ،انتظامیہ کی کارروائی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ:حکومت کی جانب سے ٹرانسپورٹ پر پابندی کے باوجود لاہور،اسلام آباد اور کے پی کے کےلئے بس سروس شروع کر دی گییں کوئٹہ سے بغیر اجازت نکلنے والے بسوں کو لیویز فورس نے بوستان کے ایریا میں روک لیا گیا کوئٹہ:بسوں میں سوار مسافرایس او پیز پر عملدرآمد کئے بغیر دوسرے شہریوں میں داخل ہونے لگے کوئٹہ:لیویز نے اطلاع ملتے ہی بسیں روک دیں بس مالکان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔ مزید تفصیلات جلد جاری کی جاییں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!