سانحہ ڈنک کے خلاف بی این پی  کا تربت میں احتجاجی مظاہرہ

سانحہ ڈنک کے خلاف بی این پی کا تربت میں احتجاجی مظاہرہ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

تربت(نمائندہ/بلال بہار)سانحہ ڈنک کے خلاف بی این پی منگل کا تربت میں احتجاجی مظاہرہ کیاگیا.بی این پی کی مرکزی کال پر سانحہ ڈنک اور ڈیتھ اسکواڈوں کیخلاف آج بلوچستان کےشہرتربت میں پریس کلب کے سامنے پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔بی این پی کےسرگرم سینئررہنماقاسم دشتی اور دیگر مظاہرےمیں شامل تھے.بی این پی کے ضلعی صدر شے نزیراحمد ،سید جان گچکی اور عبدالواحد بلیدی نےمظاہرین سے خطاب کرتے ہوئےکہاکہ سانحہ ڈنک قابل مذمت اور شرمناک واقعہ ہےاور اس میں ملوث ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایاجائے تاکہ دوسرے گروہ غلطی سے اسطرح کی گھٹیاعمل کوہرا نہ سکیں اور بلوچستان میں ڈیتھ اسکواڈختم کرکے سیاسی جماعتیں آذادانہ طورپر, پرامن اور جمہوری جدوجہد کرسکیں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!