اراکین صوبائی اسمبلی کااستحقاق مجروح کیا گیا ‘ متحدہ اپوزیشن

اراکین صوبائی اسمبلی کااستحقاق مجروح کیا گیا ‘ متحدہ اپوزیشن

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ:وزیر اعلی ہاوس کے سامنے کوئٹہ انتظامیہ نے  اپوزیشن جماعتوں کے اراکین کا استحقاق مجروح کیا گیا ایم پی اے احمد نواز بلوچ کا کہنا تھا کہ پرامن احتجاج میں شامل اراکین صوبائی اسمبلی کا پانی اور اشیاء خوردونوش انتظامیہ نے ضبط کرلیں نیچے بیٹھنے کے لیے بچھائی جانے والی فرشی دریاں اور قناتیں انتظامیہ نے چھین لیں حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی،  انتظامیہ کو اپوزیشن اراکین کا استحقاق مجروح کرنے کا ٹاسک دیا گیاپرامن احتجاج  عوام تک دکھانے کے لیے میڈیا کی  احتجاج تک رسائی روک دی گئی حکومت حقائق کا سامنا کرنے سے قاصر ہے اپوزیشن احتجاج جاری رکھے گی اپوزیشن اراکین کو مکمل محصور کرکے کھانا اور پانی بند کردیا گیااپوزیشن کے کسی بھی رکن کی حالت غیر ہوئی تو ذمہ داری صوبائی حکومت پر عائد ہوگی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!