وفاقی وزیر شیخ رشید کی طبعیت ناساز سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی طبعیت ناساز ہونے کی وجہ سے انہیں سی ایم سی راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں فوری طورپر طبی امداد دی جا رہی ہے ڈاکٹرز ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کر سکے کہ انہیں گھر واپس بھیجا جائے یا کہ آئی سی یو میں شفٹ کیا جائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!