ضلع پشین میں پولیو کے نئے کیس کی تصدیق ہوگئ ہے محکمہ صحت زرائع کے مطابق ،24 ماہ کی بچی جو پشین شہر کے پشین ٹاون کی رہائشی ہے انکے پولیو کے سمپل پچھلے ماہ لیے گئے تھے ابھی اس بچی میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئ ہے اور عمر بھر کی معزوری کے شکار ہوگئ ہے






