ایف بی آر کے دو اہلکار COVID-19 کا شکار ہو کر جاں بحق

ایف بی آر کے دو اہلکار COVID-19 کا شکار ہو کر جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

ایف بی آر کے ترجمان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏ملک کے معاشی محاذ کے محافظ FBR کے دو اور مجاہد اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران COVID-19کا شکار ھو کے شہید ھو گئے ھیں۔ FBR اپنے ان شہداء طارق عتیق اور سمیع الدین، LTU Karachi کو سلام پیش کرتا ھے ‏ان قومی ھیروز کے غمزدہ خاندانوں کے ساتھ غم راضی کے ساتھ ان کو باور کراتا ھے کہ ان کے ساتھ ھمیشہ کے لے کھڑا رھے گا اور اللہ تعالیٰ سے ان شہداء کی مغفرت کا طلبگار ھے۔ ان شہداء کی قومی خدمات کو ھمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا‏ایف بی آر اپنے اس عظم کا ایک بار پھر یہ اعادہ کرتا ھے کہ اپنی قوم کو ان مشکل حالات میں معاشی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے وسائل مہیا کرنے کی خاطر اپنی تمام operations کو اسی طرح جاری اور ساری رکھے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!