سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

ریاض: سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، مملکت میں ہفتے کو 30 روزے مکمل کیے جائیں گے اور عیدالفطر اتوار 24 مئی کو منائی جائے گی۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب میں شوال کاچاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید الفطر 24 مئی بروز اتوار منائی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!