حکومت کا 15 جولائی سے ملک بھر میں جامعات کھولنے پر غور

حکومت کا 15 جولائی سے ملک بھر میں جامعات کھولنے پر غور

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد: حکومت نے 15 جولائی سے ملک بھر میں جامعات کھولنے پر غور شروع کر دیا۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا گیا جبکہ یونیورسٹیوں سے بھی سفارشات طلب کرلی گئیں۔خیال رہے پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ 88 ہزار 926 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 60 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 3 ہزار 755 ہوگئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!