آسامیوں پر بھرتیوں کا عمل جلد شروع ہو گا ‘ پی ڈی ایم اے

آسامیوں پر بھرتیوں کا عمل جلد شروع ہو گا ‘ پی ڈی ایم اے

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ:پرونشل ڈایزاسٹرمینیجمنٹ اتھارٹی بلوچستان کے ترجمان نے گزشتہ روز چند مقامی اخبارات میں پی ڈ ی ایم اے کے خالی آسامیوں کی منسوخی کے حوالے سے شائع ہونے والی کی خبرکی کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے کورونا وائرس کے ایمرجنسی کے حوالے سے تعطل کا شکارہوگئے تھے عنقریب انکا پروسیس دوبارہ شروع ہو جائیگا پی ڈی ایم اے کے ترجمان نے مقامی اخبارات میں پی ڈی ایم اے کے خالی آسامیوں کی منسوخی کے خبر تردیدکردی انہوں نے کہا کہ محکمہ پی ڈی ایم اے کے خالی آسامیوں کے منسوخی کے حوالے سے اخبارات اور سوشل میڈیا پرچلنے والی خبر کو من گھڑت ہے مذکورہ آسامیوں کی جنکی ٹیسٹ ہوچکے ہے صرف کرونا وائرس کے ایمرجنسی کے حوالے سے تعطل کا شکارہوگئے تھے عنقریب انکا پروسیس دوبارہ شروع ہو جائیگا اور شفافیت پر حقداروں کا حق انکو پہنچایا جائیگا تمام امیدوار ایسے من گھڑت اور منفی بیانات پر کان نہ دھرائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!