کوئٹہ :پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما ءسابق وفاقی وزیر ڈاکٹر آیت اللہ درانی مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے وہ گزشتہ کچھ دنوں سے شدید علیل تھے اور کوئٹہ کے فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال میں زیر علاج تھے ان کی نماز جنازہ و فاتحہ خوانی ان کے آبائی علاقے پڑنگ آباد ضلع مستونگ میں ادا کی جائے گی۔






