چاغی میں لوکل کمیٹی کو تحلیل کر کے نئے سرے سے کمیٹی تشکیل دی جائے ، بی ایس او پجار

چاغی میں لوکل کمیٹی کو تحلیل کر کے نئے سرے سے کمیٹی تشکیل دی جائے ، بی ایس او پجار

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

دالبندین ( محمد بخش بلوچ سے )بی ایس او پجار کے سابق صوبائی سینئر نائب صدر دالبندین زون کے جنرل سیکرٹری شفقت ناز بلوچ ,بی ایس او پجار کے سابق مرکزی کمیٹی کے ممبر جعفر بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چاغی میں لوکل کمیٹی کو تحلیل کر کے نئے سرے سے کمیٹی تشکیل دیا جاے طلبا تنظیموں کی نماہندگی ڈھیلا نظر آرہا ہے ہمیں خدشہ ہے کہ چاغی کے مستقبل پر کوی گیم ہو رہا ہے اسلیے ہم ڈپٹی کمشنر صاحب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فلحال لوکل سرٹیفکٹ کو اجرا کو روکھ کر نئے سرے سے کمیٹی تشکیل دیا جاے تاکہ ضلع چاغی کے طلبا کے حق و حقوق سمیت غیر مقامی اور لوکل ڈومیساہل کی صورت میں ہمارا حق تلفی نہ ہو جاے بی ایس او پجار طلبا تنظیموں کی جانب سے اپنے تنظیم کا باقاعدہ نماہندگی کر کے اپنے علاقے کے نوجوان طلبا کی حق و حقوق کا جہد جاری رکھے گا ۔ہمارے تنظیم بلوچ طلبا کی ہر فورم پر مدد کرے گا اور اور بلوچستان کے حق و حقوق کے جہد میں سر فہرست رہہ کر کام کرے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!