کوئٹہ ‘ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور جاں بحق
سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں
کوئٹہ :سریاب مل کے قریب نامعلوم افراد کا رکشے پر فائرنگ رکشہ ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہو گیا مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے مقتول کی میت ایدھی ایمبولینس کے زریعے ہسپتال منتقل کی جا رہی ہے
مزید تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی