سوراب: نامعلوم مسلح افراد کی بس پر فائرنگ، 2 افراد زخمی

سوراب: نامعلوم مسلح افراد کی بس پر فائرنگ، 2 افراد زخمی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

سوراب : بلوچستان کے ضلع سوراب کے علاقے گیدر میں کلغری کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے مسافر بس کو نشانہ بنایا ہے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے بس پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 مسافر زخمی ہو گئے۔ پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے مسافروں کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!