گوادر میں تعمیر و ترقی کے منصوبوں میں 90فیصد سے زائد ملازمین کی تعداد مقامی ہے، حکام

گوادر میں تعمیر و ترقی کے منصوبوں میں 90فیصد سے زائد ملازمین کی تعداد مقامی ہے، حکام

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد : گوادر میں تعمیر و ترقی کے منصوبوں میں 90فیصد سے زائد ملازمین کی تعداد مقامی ہے۔حکام کے مطابق گوادر بندرگاہ اور گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے نے بالترتیب 280 اور 697 مقامی افراد کے لئے روزگار کے مواقع پیدا کیے ہیں۔ واضح رہے کہ جھوٹے دعووں اور پروپیگنڈوں کے برخلاف ان منصوبوں میں مقامی ملازمت کے مواقعوں اورلوکلائزیشن کی شرح 94 سے 98 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ مزید برآں گوادر بندرگاہ کے علاقے میں ایک لاکھ مربع میٹر سے زیادہ سبز اراضی گرین گوادر کی تعمیر کے لئے تیارکی گئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!