پاکستان میں بچوں میں ایچ آئی وی کے کیسز میں اضافہ، تعداد تقریباً 7 ہزار سے بڑھ گئی

پاکستان میں بچوں میں ایچ آئی وی کے کیسز میں اضافہ، تعداد تقریباً 7 ہزار سے بڑھ گئی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

پاکستان میں ایچ آئی وی سے متاثر بچوں کی تعداد تقریباً ساڑھے 7 ہزار تک پہنچ گئی۔ وفاقی وزارتِ صحت کے اعداد وشمار کے مطابق ایچ آئی وی کے 62 ہزار زیرِ علاج مریضوں میں بچوں کا تناسب تقریباً 12 فیصد ہے۔ اعداد و شمار کےمطابق سندھ بچوں میں ایچ آئی وی کا سب سے بڑا مرکز بن گیا ہے،صوبے میں ایچ آئی وی سے متاثرہ تقریباً 4 ہزار 200 بچے رجسٹرڈ ہیں۔ وفاقی حکومت نے یونیسیف،ورلڈ فوڈ پروگرام، ڈبلیو ایچ او اور نیوٹریشن انٹرنیشنل سے غذائی معاونت طلب کر لی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!