ایف آئی اے بلوچستان کی کارروائیاں ‘ جعلی شناختی اور ہنڈی کا غیر قانونی کاروبار کرنے والے 8افراد گرفتار

ایف آئی اے بلوچستان کی کارروائیاں ‘ جعلی شناختی اور ہنڈی کا غیر قانونی کاروبار کرنے والے 8افراد گرفتار

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ :ایف آئی اے بلوچستان نے دو مختلف میں غیرملکیوں کے شناختی کارڈ بنانے والا ایجنٹ گرفتار کر لیا ملزم نادرا افیسران کی ملی بھگت سے افغان باشندوں کے شناختی کارڈ بناتا تھا دوسری کارروائی میں ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کی علمدارروڈ اور ڈاکٹربانو روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے حوالہ اور ہنڈی کاغیرقانونی کاروبارکرنے والے 7 ملزمان گرفتار کر لیا تمام گرفتارملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!