کورونا وائرس ، میٹل کی گیمز اور باربی ڈالز کی فروخت میں غیر متوقع اضافہ

کورونا وائرس ، میٹل کی گیمز اور باربی ڈالز کی فروخت میں غیر متوقع اضافہ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

نیویارک: امریکی کھلونا ساز کمپنی میٹل نے کہا ہے کہ کورونا لاک ڈاﺅن کے باوجود دوسری سہ ماہی کے دوران اس کی گیمز اور باربی ڈالز کی غیر متوقع فروخت سے کاروباری خسارے کو کم کرنے میں مدد ملی۔یہ بات کمپنی کے چیف ایگزیکٹو یان کریز نے گزشتہ روز جاری ہونے والے ایک بیان میں کہی۔سی ای او نے کہا کہ کورونا لاک ڈاﺅن کے دوران اس کی اہم ترین مصنوعات ہاٹ ویلز اور فشر پرائس اور دیگر کھلونوں کی فروخت میں نمایاں کمی ہوئی تاہم اسی دوران گیمز اور باربی ڈالز کی فروخت میں غیر متوقع اضافے سے کمپنی کا سہ ماہی خسارہ محدود رہا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!