بلوچستان اسمبلی کے نشستیں 65 سے بڑھا کر 80 کرنے کا بل منظور کرنا خوش آئند ہے ، بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی

بلوچستان اسمبلی کے نشستیں 65 سے بڑھا کر 80 کرنے کا بل منظور کرنا خوش آئند ہے ، بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

منگچر(نامہ نگار) بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے ضلعی رہنماء مقبول گل محمد شہی نیشنل پارٹی کے رہنماء میر فضل الراحمن محمدشہی بی این پی کے تحصیل صدر میر حفیظ مینگل دیگر ، نے اپنے بیان میں کہاھیکہ سینٹ یعنی ایوان بالا سے بلوچستان اسمبلی کے نشستیں 65 سے بڑھا کر 80 کرنے کا بل منظور کرنا خوش آئند ھے بلوچستان اسمبلی کے نشستوں میں اضافے سے بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کو بہتر نمائندگی ملینگے بلوچستان سے پسماندگی اور بےروزگار ی کا خاتمہ ھو گا ہمیں یقین ھیکہ قومی اسمبلی کے اراکین بلوچستان کے پسماندگی کو مدنظر رکھتے ہوئے قومی اسمبلی سے بلوچستان کی نشستوں کی تعداد بڑھانے کی ترمیمی بل بھاری اکثریت سے منظور کرینگے قلات اور منگچر کو ایم پی اے کا ایک علیحدہ سیٹ دیا جائے کیونکہ قلات بلوچستان کا ایک تاریخی شہر ھونے کے ساتھ آبادی کے لحاظ سے بلوچستان کا بڑا علاقہ ھے ھم سینٹر کبیر احمد محمد شہی اور دیگر سینٹروں کو خراج تحسین پیش کرتے ھے ان کی کوششوں سے بلوچستان اسمبلی کے نشستیں بڑھانے کا بل سینٹ سے بھاری اکثریت سے منظور ھوا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!