قلات( پ ر) بلوچستان عوامی پارٹی قلات کے ترجمان کامریڈ سلام لانگو نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ وزیرداخلہ بلوچستان نوجوان لیڈر میرضیاءاللہ لانگو کی قیادت میں قلات اپنی حقیقی منزل کی جانب گامزن ہیں وزیرداخلہ بلوچستان قلات کی ترقی کیلیے دن رات ایک کرکے جہدجہید کررہا ہیں عنقریب قلات ایک ماڈل ضلع بنے گا انہوں نے مزید کہا کہ وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاءاللہ لانگوکی بہادرانداز اور دلیرانہ قیادت میں قلات کی ترقی دنیا کیلیے ایک مثال بنیگا وزیرداخلہ اپنے دوراقتیدار میں قلات کو مساہل سے نجات دلانے کا عزم کررکھا ہیں انہوں نے مزید کہا کہ وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاءاللہ لانگو کی کوششوں سے 2019-20کے صوباہی بجٹ میں قلات خالق آباد کیلیے 23 واٹرسپلاہی قلات سٹی کے اسکولوں کیلیے تین بڑے بڑے امتحانی ہال قلات سٹی اور خالق آباد کے مختلف جگہوں پر 15 کلومیٹر روڈز اور فٹسال گراونڈ قلات جیسے اسکیمات کے ساتھ فیڈرل بجٹ کپوتو گریڈاسٹیشن کی منظوری اور کروناواہرس کی لاک ڈاؤن کے دوران تین ہزار خاندانوں کو ماہانہ راشن اور محکمہ پی ڈی ایم اے کی طرف سے سالانہ ہزاروخاندان کو ٹینٹ راشن اب 2012-21 کی صوباہی بجٹ میں قلات کیلیے بڑے بڑے پروجیکٹس کی منظوری کولڈ اسٹورج قلات اسپورٹس کمپلیکس قلات قلات سٹی کیلیے ایک ماسٹر پلان مختلف گلیوں کی سیورج اور ٹف ٹالز 80 عدد الیکٹرک ٹرانسفارمرز ایک سو ساٹھ عدد الیکٹرک پلز (بجلی کمبے) چالیس واٹرسپلاہی 180 کلومیٹر کے قریب قلات کے چھ بڑے روڈز مختلف جگہوں پر چھ بڑے بچاو بندز قلات کے مختلف جگہوں پر دس نیو کنسٹرکشن بلڈنگز جوہان ایریا میں ایک ڈیم اور ان کے ساتھ فیڈرل بجٹ سے زواع ڈیم کی منظوری جیسے بڑے پروجیکٹس جب اس سال کے آخرتک پایہ تکمیل ہوجاہنگے تو قلات کی ترقی دنیا میں ایک مثالی ہوگ






