فیڈرل بورڈ آف ریوینو ،ضبط شدہ غیر ملکی سگریٹس کی نیلام عام کو روک دیا گیا

فیڈرل بورڈ آف ریوینو ،ضبط شدہ غیر ملکی سگریٹس کی نیلام عام کو روک دیا گیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

فیڈرل بورڈ آف ریوینو نے وضاحت جاری کی ہے کہ غیر ملکی ضبط شدہ سگریٹس کی نیلام عام کو روک دیا گیا ہے، کیونکہ اِن سگریٹس کے پیکٹس پر وزارت ِصحت کی پالیسی ہدایات کے مطابق سگریٹس کے مضر اثرات کے حوالے سے تصویر چسپاں نہیں ہے اور لوگوں کو خبردار رکھنے سے متعلق تحریر درج نہیں ہے۔ اس سلسلے میں 23 جولائی 2020 کو نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے تحت کسٹمز رولز 2001 کی متعلقہ شق58زیلی شق 03 میں ترمیم کی گئی ہے، اب اِن ضبط شدہ غیر ملکی سگریٹس کو نیلام عام نہیں کیا جائے گا بلکہ بورڈ کے فیصلے کے مطابق تلف کر دیا جائے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!