پشتو نخوا ءملی عوا می پارٹی کے رہنما رکن صو با ئی اسمبلی نصر اللہ زیرے کو رونا وا ئرس کا شکا ر

پشتو نخوا ءملی عوا می پارٹی کے رہنما رکن صو با ئی اسمبلی نصر اللہ زیرے کو رونا وا ئرس کا شکا ر

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ:پشتو نخوا ءملی عوا می پارٹی کے رہنما رکن صو با ئی اسمبلی نصر اللہ زیرے کو رونا وا ئرس کا شکا ر ہو گئے تفصیلات کے مطا بق رکن صو با ئی اسمبلی نصر اللہ زیرے کو گز شتہ 3روز سے بد ن در د اور بخار کی شکا یا ت تھیں جس پر انہوں نے اپنا کو رونا وا ئرس کا ٹیسٹ کر وا یا جو منگل کو مثبت آیا ہے نصر اللہ زیر ے نے اپنے آپ کو گھر میں قر نطینہ کر لیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!