جسارت کے ایڈیٹر انچیف اطہر ہاشمی انتقال کر گئے

جسارت کے ایڈیٹر انچیف اطہر ہاشمی انتقال کر گئے

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

روزنامہ ’جسارت‘ کے ایڈیٹر انچیف سید اطہر علی ہاشمی کراچی میں 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اطہر ہاشمی طویل عرصے سے عارضۂ قلب اور دیگر امراض میں مبتلا تھے، مرحوم کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ ظہر جامع مسجد شہباز گلستانِ جوہر بلاک 12 میں ادا کی جائے گی۔ اطہر علی ہاشمی نے ’علاؤالدین خلجی کی معاشی پالیسی‘ پر مقالہ لکھ کر ایم فل کی ڈگری حاصل کی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!