بلاول بھٹو نےہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ شیئرکردی

بلاول بھٹو نےہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ شیئرکردی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ٹویٹر پرعالمی ادارےہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ شیئرکردی۔ بلاول بھٹو نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہیومن رائٹس واچ نے سیاسی جماعتوں، میڈیاکیلئے نیب کےسیاسی انتقام پر سوال اٹھائےہیں۔انہوں نے کہا کہ ہیومن رائٹس واچ نے رپورٹ میں میرا، آصف زرداری، سعدرفیق اورمیر شکیل الرحمٰن کاذکر کیا ہے۔ بلاول کا کہنا ہے کہ ہم شوق سے کشمیر پر ہیومن رائٹس واچ کاحوالہ دیتےہیں، پاکستان کے معاملے میں نظرانداز کردیتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!