سبی،  ٹر یفک حا دثہ ایک شخص جاںبحق دو زخمی

سبی، ٹر یفک حا دثہ ایک شخص جاںبحق دو زخمی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

سبی : سبی میں ٹر یفک حا دثہ ایک شخص جاںبحق دو زخمی پو لیس کے مطا بق اتوار کو سبی کے علا قے بختیارآباد کے قریب دو ٹرکوں کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ دو افراد محمد محسن ،محمد روشن زخمی ہو گئے پو لیس نے لاش اور زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جہاںضروری کاروائی کے بعدلاش ورثاءکے حوالے کر دی گئی مز یدکاروائی جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!