آواران :آواران کے کیلکور ڈیم جھاﺅ مین ڈوبنے والے شخص کی لاش نکال لی گئی ۔ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز آواران میں واقع کیلکور ڈیم جھاومیں ڈوبنے والے شخص آدم ولد ملنگ ساکن داروکوچہ جھاو کی لاش ایدھی غوطہ خوروں نے نکال لی ،لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیاگیاہے ۔
