مستونگ:مستونگ کے نواحی علاقہ کلی فیض آباد میں دوقبائل میں تصادم۔دونوں جانب سےلاٹھیوں کے وار سے 9 افراد زخمی تفصیلات کے مطابق مستونگ کے نواحی علاقہ کلی فیض آباد میں سارنگزئی و لہڑی قبائل کے دو گرویوں میں تصادم کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا۔ تاہم فوری طور پر تصادم کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکا۔
