چاغی +پنجگور: دالبندین ہندو محلمہ سے چھ کرونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آگئے گزشتہ روز ہندو محلہ سے 19 افراد کا کرونا وائرس کے پیش نظر احتتیاطی طور پر سیمپل لیا گیا تھا جس میں 6 ٹیسٹ مثبت 10 منفی آگئے اور تیں ٹیسٹ کا آنا ابھی تک باقی ہے ایم ایس ثنا اللہ بلوچ کے مطابق ہندو محلہ سے برج لال، پریتی کماری انیتہ کماری مہر، جور لال، لا جفرتی شامل ہے یاد رہے گزشتہ دو ہفتے قبل دالبندین ہندو محلہ میں کرونا وائرس کا شعبہ ظاہر ہوگیا تھا اور پانچ عمر رسیدہ افراد سرگباش بھی ہوگئے سوشل میڈیا پر خبر چلنے کے بعد محکمہ صحت چاغی نے اسکریننگ کے بعد سیمپل لیکر ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کر دیاپنجگور میں مذیدچار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق اب تعداد 8ہوگئی محکمہ صحت نے ریڈ الرٹ جاری کردیا اور لاک ڈاو¿ن پر عمل درآمد کرانے کو لازمی قرار دیدیا متاثرہ افراد کے فیملی کے 37 افراد ہوم کورنٹائن سمپل کوئٹہ روانہ کردیئے گئے تفصیلات کے مطابق پنجگور کے مذید چار شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے






