دالبندین،کورونا سے اموات، ڈسٹرکٹ چاغی میں  خوف و ہراس

دالبندین،کورونا سے اموات، ڈسٹرکٹ چاغی میں خوف و ہراس

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

نوکنڈی:دالبندین کے ہندو کمیونٹی سے کرونا وائرس کے شبہ میں چند افراد کی اموات اور چھ افراد کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پورے ڈسٹرکٹ چاغی میں کرونا وائرس کے خوف و ہراس پھیل گئے۔ ڈپٹی کمشنر آغاز شیر زمان کی ہدایت پر نوکنڈی ہندو محلہ کے سات افراد کا کرونا وائرس کے ٹیسٹ لیے گئے۔واضح رہے کہ نوکنڈی، سندھ،دالبندین و دیگر علاقوں کے ہندوں کا آپس میں رشتہ داریاں ہیں۔اورمسلسل آنا جانا لگا رہتا ہے عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر چاغی آغا شیر زمان سے اپیل کی ہے کہ ہندوں محلہ کے تمام افراد کا ٹیسٹ لیا جائے اور کرونا وائرس کے مشتبہ افراد کا ٹیسٹ رپورٹ آنے تک تمام ہندو برادری کوہندو محلہ تک محدود کیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!