وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اب سندھ پولیس مان رہی ہے- عزیزمیمن کاقتل ہوا اور کرائے کا قاتل بھی گرفتارہے ٹویٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ میں نےقومی اسمبلی میں بھی کہاتھا تفتیش سندھ سےٹرانسفرکرناضروری ہے کیونکہ ملزمان خودحکومت ہیں،انصاف ہوتےنظرآناچاہیے۔انہوں نے لکھا کہ اب سندھ پولیس مان رہی ہےعزیزمیمن کاقتل ہوااورکرائےکاقاتل بھی گرفتارہے۔
