نوشکی، دوسرے فٹسال گراؤنڈ کا کام کلی مینگل میں شروع

نوشکی، دوسرے فٹسال گراؤنڈ کا کام کلی مینگل میں شروع

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

نوشکی : نوشکی کے فٹبالرز کے لئے خوشخبری. نوشکی میں دوسرا فٹسال گراؤنڈ کا کام کلی مینگل میں شروع ہوچکا ہے. آج بلوچ کلب کے سینئر کھلاڑی محمد ابراھیم نے فٹسال گراؤنڈ کی جگہ کا معائنہ کیا اور اُنکے کہنے کے مطابق نوشکی کے تمام فٹ بالرز کے لیے یہ بہت ہی بہترین لوکیشن ہے اور کلی مینگل میں ویسے بھی ایک فٹبال اسٹیڈیم ہے تو فٹسال کا گراؤنڈ کا قیام کلی مینگل میں خوش آئند جس سے نوجوان فٹبالرز اور نوشکی کی ٹیلنٹ اب پہلے سے زیادہ سامنے آئے گی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!