حکومت بلوچستان نے سانحہ ہزارہ ٹاﺅن کی تحقیقات کےلئے جی آئی ٹی تشکیل دیدی

حکومت بلوچستان نے سانحہ ہزارہ ٹاﺅن کی تحقیقات کےلئے جی آئی ٹی تشکیل دیدی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ:حکومت بلوچستان نے سانحہ ہزارہ ٹاﺅن کے تحقیقات کےلئے جی آئی ٹی تشکیل دیدی۔ ایڈیشنل سیکرٹری ہوم کی جانب سے سانحہ ہزارہ ٹاﺅن کی شفاف تحقیقات کیلئے پولیس اور اعلیٰ تحقیقات اداروں کی سربراہی میں تحقیقات کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ کمیٹی کے سربراہ ایس ایس پی انویسٹکیشن اسد ناصر کو مقرر کیا گیا ہے ۔ جبکہ ممبران میں آئی ایس ائی، ایم آئی، آئی بی، سپیشل برانچ، سی ٹی ڈی اور انوسٹی گیشن آفیسر کو رکھا گیا ہے۔ جی آئی ٹی تھانہ بروری میں درجکیس کے ایف آئی نمبر102/2020 u/s 302-324QD, 382-147-149-PPC, 007/ATA پر تحقیقات اور ثبوت اکٹھا کرے گی۔ اس کے علاوہ ایف آئی اے،ایف ایم یو، ایس ای چی پی اور اسٹیٹ بینک بھی جی آئی کو مدد فراہم کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!